پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں جعلی زمزم ضبط کرلیا گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

مدینہ منورہ(آئی این پی )سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں جعلی زمزم ضبط کرلیا گیا ۔سعودی میڈ یا کے مطابق میونسپلٹی نے النصر محلے کے پرانے گھر میں قائم ایک گودام کا پتہ لگایا ہے جہاں قرآن کریم کے نسخے، اسلامی کتابیں اور ملاوٹی زمزم ذخیرہ تھے۔ میونسپلٹی نے ٹویٹر کے اپنے اکانٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ زمزم کے لوگو والے خالی کین کثیر تعداد میں گودام میں رکھے ہوئے تھے۔ قرآن پاک کے

نسخے اور اسلامی کتابیں بھی کثیر تعداد میں ضبط کی گئیں۔ یہ دریافت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ یہ کتابیں اور قرآن کریم کے نسخے کہاںسے مدینہ منورہ پہنچے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…