بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

پاکستان، ایران کے بعد تیسرےبڑے اسلامی ملک نے ایٹمی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کا ایٹمی توانائی کیلئے یورینیم نکالنےاور ایٹمی ایندھن میں خود کفیل بننے کا اعلان۔ روزنامہ پاکستان لاہور کی ایک رپورٹ کےمطابق سعودی عرب نے ایٹمی ٹیکنالوجی اور یورینیم کے حصول کا اعلان کر دیا ہے۔ ایٹمی سکیموں کی تیاری پر مامور سرکاری ادارے کے سربراہ ہاشم یمانی نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب ایٹمی توانائی کے پروگرام

کے تحت یورینیم نکالے گا۔ ایٹمی ایندھن کی تیاری میں خود کفیل بننے کا اہتمام کریگا۔ انہوں نے کہا کہ یورینیم نکالنے سے سعودی عرب کو مالی فائدہ ہوگا۔ سعودی عرب ایٹمی پروگرام کے قوانین جلد جاری کریگا۔ 2018ءکی تیسری سہ ماہی تک تمام ایٹمی ضوابط جاری کردیئے جائیں گے۔سعودی عرب ایٹمی توانائی سے استفادہ کرنے والے خلیجی ممالک میں امارات کے بعد دوسرا ملک ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…