ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغان فوجی طیش میں آگیا،امریکی فوجیو ں کا قتل عام، کتنے مار ڈالے؟،امریکی کمان نے تصدیق کردی

datetime 17  جون‬‮  2017

افغان فوجی طیش میں آگیا،امریکی فوجیو ں کا قتل عام، کتنے مار ڈالے؟،امریکی کمان نے تصدیق کردی

مزار شریف (آئی این پی)افغانستان کے شمالی صوبہ بلغ میں ایک افغان فوجی نے فائرنگ کرکے 4امریکی فوجیوں کو ہلاک کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی صوبہ بلغ میں ایک اندرونی حملے میں 4امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ۔ افغان آرمی کی 209ویں کور کے ترجمان عبدالقہار کا کہنا ہے کہ ایک افغان فوجی نے… Continue 23reading افغان فوجی طیش میں آگیا،امریکی فوجیو ں کا قتل عام، کتنے مار ڈالے؟،امریکی کمان نے تصدیق کردی

قطر کیلئے فیصلے کی گھڑی آگئی، 4ممالک ملکر کیا کرنیوالے ہیں؟ سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

datetime 17  جون‬‮  2017

قطر کیلئے فیصلے کی گھڑی آگئی، 4ممالک ملکر کیا کرنیوالے ہیں؟ سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

لندن(آئی این پی )سعودی وزیرِ خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ چارعرب ممالک اپنی شکایات کی ایک لسٹ تیار کر رہے ہیں جو جلد ہی قطر کے حوالے کی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیرِ خارجہ نے یہ تنبیہہ بھی کی کہ ایسا نہیں… Continue 23reading قطر کیلئے فیصلے کی گھڑی آگئی، 4ممالک ملکر کیا کرنیوالے ہیں؟ سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

لندن میں افسوسناک واقعہ،مسلمان لڑکیوں کے حجاب کھینچ کر پھاڑ دیئے گئے،تشویشناک صورتحال

datetime 17  جون‬‮  2017

لندن میں افسوسناک واقعہ،مسلمان لڑکیوں کے حجاب کھینچ کر پھاڑ دیئے گئے،تشویشناک صورتحال

لندن(آئی این پی)ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسکاٹش اسکولوں میں مسلمان طلبا کو دہشت گرد اور داعش کہا جانے لگا ہے جبکہ بعض لڑکیوں کا حجاب ان کے کلاس فیلوز نے ہی کھینچ کر پھاڑ دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایڈنبرا میں 100پرائمری طلبا سے کئے گئے پول میں بتایا گیا… Continue 23reading لندن میں افسوسناک واقعہ،مسلمان لڑکیوں کے حجاب کھینچ کر پھاڑ دیئے گئے،تشویشناک صورتحال

ایران اورعراق میں بھی ٹھن گئی،سنگین الزامات عائد

datetime 17  جون‬‮  2017

ایران اورعراق میں بھی ٹھن گئی،سنگین الزامات عائد

بغداد(آئی این پی)عراق کے نائب صدر ایاد علاوی نے کہا ہے کہ ایران کی وجہ سے ان کے ملک میں فرقہ واریت میں اضافہ ہو رہا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ایاد علاوی کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے شیعہ گروپوں کی حمایت سے عراقی معاشرے میں مذہبی خلیج میں وسعت پیدا ہو رہی… Continue 23reading ایران اورعراق میں بھی ٹھن گئی،سنگین الزامات عائد

امریکہ بڑی تباہی کے دھانے پر،اب تک کی سب سے خطرناک پیش گوئی کردی گئی

datetime 17  جون‬‮  2017

امریکہ بڑی تباہی کے دھانے پر،اب تک کی سب سے خطرناک پیش گوئی کردی گئی

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں شدید زلزلے کی پیشگوئی نے سب کو پریشان کردیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے کہاہے کہ اس زلزلے کی شدت ایٹم بم سے بھی زیادہ اورخطرناک ہوگی اوریہ زلزلہ اتناشدیدہوگاکہ اس سے کئی بڑی بڑی عمارتیں ملیامیٹ ،سڑکوں اورریل کانظام چندمنٹوں میں ہی تباہ ہوسکتاہے ،ان سائنسدانوں کے مطابق یہ شدیدزلزلہ ریاست… Continue 23reading امریکہ بڑی تباہی کے دھانے پر،اب تک کی سب سے خطرناک پیش گوئی کردی گئی

شہادت کے بعد بھی بھارتی سیکورٹی ایجنسیوں پربرہان وانی کا خوف طاری، حیرت انگیزحکم جاری کردیا

datetime 17  جون‬‮  2017

شہادت کے بعد بھی بھارتی سیکورٹی ایجنسیوں پربرہان وانی کا خوف طاری، حیرت انگیزحکم جاری کردیا

نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی وزارت داخلہ نے ڈویژن اور سیکیورٹی ایجنسیوں کو تحریری مراسلات میں برہان وانی کا نام استعمال نہ کرنے کی ہدایت کردی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرکزی وزارت داخلہ نے ڈویژن اور سیکیورٹی ایجنسیوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ گذشتہ برس مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ… Continue 23reading شہادت کے بعد بھی بھارتی سیکورٹی ایجنسیوں پربرہان وانی کا خوف طاری، حیرت انگیزحکم جاری کردیا

چین نے پاکستانی شہریوں کو گرین کارڈ کا اجراء شروع کردیا،حیرت انگیز سہولیات میسر ہوں گی

datetime 17  جون‬‮  2017

چین نے پاکستانی شہریوں کو گرین کارڈ کا اجراء شروع کردیا،حیرت انگیز سہولیات میسر ہوں گی

بیجنگ(آئی این پی) چین مستقل پاکستانی شہریوں کو عوامی خدمات تک عام رسائی کے لئے پاکستانی شہریوں کو گرین کارڈ دے گا، کارڈ کے حصول سے چین میں مستقل مقیم پاکستانی شہری ہر وہ عوامی خدمت جو کسی بھی چینی کو حاصل ہے سے بآسانی مستفید ہو سکتا ہے، سمارٹ گرین کارڈ کی بدولت مالیاتی… Continue 23reading چین نے پاکستانی شہریوں کو گرین کارڈ کا اجراء شروع کردیا،حیرت انگیز سہولیات میسر ہوں گی

بھارتی وزارت داخلہ کا مختلف محکموں اور سیکیورٹی ایجنسیوں کوبرہان وانی کانام نہ لکھنے کی ہدایت

datetime 17  جون‬‮  2017

بھارتی وزارت داخلہ کا مختلف محکموں اور سیکیورٹی ایجنسیوں کوبرہان وانی کانام نہ لکھنے کی ہدایت

نئی دہلی (این این آئی) بھارت کی وزارت داخلہ نے مختلف محکموں کے افسروں اور سیکورٹی ایجنسیوں کو ہدایات جار ی کر دی ہیں کہ وہ تحریری رابطے کے دوران حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کا نام نہ لکھیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی اخبار ’انڈین ایکسپریس‘ نے وزارت داخلہ کے ایک سینئر… Continue 23reading بھارتی وزارت داخلہ کا مختلف محکموں اور سیکیورٹی ایجنسیوں کوبرہان وانی کانام نہ لکھنے کی ہدایت

جاپان ‘ امریکی بحریہ کا گائیڈڈ میزائل ڈیسٹرایئر فلپائنی بحری جہاز سے ٹکرانے کے باعث عملے کے 7 افراد لاپتہ ،2زخمی

datetime 17  جون‬‮  2017

جاپان ‘ امریکی بحریہ کا گائیڈڈ میزائل ڈیسٹرایئر فلپائنی بحری جہاز سے ٹکرانے کے باعث عملے کے 7 افراد لاپتہ ،2زخمی

ٹوکیو (آن لائن) جاپان کے ساحلی علاقے میں امریکی بحریہ کا گائیڈڈ میزائل ڈیسٹرائیر فلپائنی بحری جہاز سے ٹکرانے کے باعث عملہ کے ساتھ افراد لاپتہ ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ یوکوسیو کا کے جنوبی مغرب میں ایک سو کلومیٹر کے فاصلے پر امریکی بحریہ کا گائیڈڈ… Continue 23reading جاپان ‘ امریکی بحریہ کا گائیڈڈ میزائل ڈیسٹرایئر فلپائنی بحری جہاز سے ٹکرانے کے باعث عملے کے 7 افراد لاپتہ ،2زخمی