سعودی عرب کے ولی عہد نے 50 لاکھ ریال عطیہ کر دیے، ذاتی جیب سے دی گئی یہ رقم کس کام آئے گی؟ تفصیلات جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنی ذاتی جیب سے حائل کے علاقے میں فلاحی شعبے میں سرگرم تنظیموں کو پچاس لاکھ ریال کی رقم عطیہ کی۔ بن سلمان کی طرف سے عطیہ کی گئی رقم حائل کی تین فلاحی تنظیموں کے ذریعے علاقے کے 4 ہزار 152… Continue 23reading سعودی عرب کے ولی عہد نے 50 لاکھ ریال عطیہ کر دیے، ذاتی جیب سے دی گئی یہ رقم کس کام آئے گی؟ تفصیلات جاری











































