اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں 17افراد ہلاک، 31زخمی۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گن وائیلنس آرکائیو نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے 65واقعات میں 17افراد ہلاک جبکہ 31زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ واقعات ریاست میسوری، نیویارک، ایری زونا اور واشنگٹن میں پیش آئے۔
امریکہ خون میں نہا گیا۔۔متعدد افراد ہلاک ، درجنوں زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
راولپنڈی : تھانہ صادق آباد کی حدود میں ڈھوک کالا خان کا علاقہ منشیات فروشی اور جرائم کا گڑھ بن گیا
-
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی انوکھی حرکت، کسٹمز کو دیکھ کر 14 آئی فونز واش روم میں چھپا دیے



















































