پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی میڈیا نے مودی سرکار کی پاکستان کے خلاف سرحدی جارحیت کا بھانڈا پھوڑ دیا،بی ایس ایف نے پاکستان کے خلاف’’ آپریشن ارجن‘‘ کے نام سے نئی جنگ چھیڑ دی

datetime 27  ستمبر‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی میڈیا نے مودی سرکار کی پاکستان کے خلاف سرحدی جارحیت کا بھانڈا پھوڑ دیا،بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف ) نے پاکستان کے خلاف’’ آپریشن ارجن‘‘ کے نام سے نئی جنگ چھیڑ دی۔بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پاکستان کے خلاف آپریشن ارجن کے نام سے نئی جنگ چھیڑ دی ہے۔ آپریشن کے دوران عام شہریوں اور سرحدی گھروں و کھیتوں کو نشانہ بنانے کا اعتراف بھی کرلیا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ آپریشن ارجن کے دوران بھارتی فائرنگ سے 11 پاکستانی شہری شہید ہوئے۔بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں یہ حقیقت خود ہی تسلیم کرلی کہ پاکستان نے امن کے لیے کوششیں کیں اور جنگ بندی میں پہل کی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان رینجرز پنجاب کے ڈی جی میجر جنرل اظہر نوید نے بی ایس ایف کے ڈائریکٹر کے کے شرما کو دو بار فون کرکے سرحد پر امن کے قیام کے لیے زور دیا۔رپورٹ کے مطابق آپریشن ارجن کے دوران بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان کے 11 شہریوں کو جاں بحق کیا ۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…