منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہمسایہ ملک کا بڑا نقصان۔۔طیارہ گر کر تباہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت طیارے میں سوار تین اہلکار محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فضائیہ کا طیارہ ریاست تلنگانا میں گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ کے تربیتی طیارے نے حیدر آباد دکن کے حکیم

پیٹ ٹریننگ اکیڈمی سے اڑان بھری تھی اور اس کی منزل کیسرا تھی ، طیارے میں پائلٹ سمیت 3 افراد سوار تھے۔ دوران پروازن فنی خرابی کے باعث پائلٹ نے ہنگامی لینڈنگ کی جس کے نتیجے میں طیارے میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ طیارے میں پائلٹ سمیت تین اہلکار محفوظ بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…