قطر نے 80 ممالک کے لیے ویزا فری اسکیم متعارف کرادی،نام جاری
دو حہ (این این آئی)قطر نے 80 ممالک کے لئے مفت ویزا اسکیم متعارف کرا دی جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔قطر کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی فری ویزا اسکیم کے تحت یورپی یونین، مغربی ممالک، لاطینی امریکا اور ایشائی ممالک پر مشتمل 80 ممالک کے شہریوں کو مفت ویزا دستیاب ہوگا۔… Continue 23reading قطر نے 80 ممالک کے لیے ویزا فری اسکیم متعارف کرادی،نام جاری