انصاف اور مساوات کی تعلیمات کو فروغ دینے کی ضرورت ہے،امام کعبہ
نیویارک (این این آئی)نیویارک میں امریکا اور اسلامی دنیا کے درمیان ثقافتی ابلاغ کے موضوع پر کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی،اس کااہتمام رابطہ عالم اسلامی نے کیا ہے اور اس میں دنیا کے 56 ممالک سے تعلق رکھنے والے 450 سے زیادہ دانشور ،سائنسدان اور ماہرین تعلیم شریک ہوئے۔عرب ٹی وی کے مطابق رابطہ عالم اسلامی… Continue 23reading انصاف اور مساوات کی تعلیمات کو فروغ دینے کی ضرورت ہے،امام کعبہ





































