کشمیر کا مسئلہ گالی اور گولی سے نہیں گلے لگانے سے حل ہو گا ، کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھا نے والے مودی کی نئی منطق
نئی دہلی (آئی این پی) طاقت کا زور بے سود ، بنیا نئی چالوں پر اتر آیا،کشمیریوں کے خو ن کا پیاسا بھارت ایک طرف کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھارہاہے تو دوسری طرف بغل میں چھری اور منہ میں رام رام ، دنیا کو دکھانے کے لئے بھارت منہ سے شہد ٹپکانے لگا ،… Continue 23reading کشمیر کا مسئلہ گالی اور گولی سے نہیں گلے لگانے سے حل ہو گا ، کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھا نے والے مودی کی نئی منطق