بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

2030ء میں ابوظبی کی 25فیصد جیلیں بند کرنیکا اعلان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظبی(این این آئی) ابوظبی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ 2030ء تک ریاست کی 25فیصد جیلیں بند کر کے تخلیقی مراکز میں تبدیل کر دی جائیں گی۔ مستقبل میں روایتی جیلوں کی بجائے فرضی جیلوں سے کام لیا جائے گا۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ اعلان ابوظبی کی صد سالہ تقریب میں کیا گیا۔

2057ء تک کی اسکیمیں اور حکمت عملی اجاگر کرنے کیلئے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ پولیس کا کہناتھا کہ وہ تھری ڈیز پرنٹنگ اور دنیا میں پہلے ہائیڈروجینک دستے استعمال کرے گی۔ 2022ء میں محفوظ فضائی سروس کی خاطر فضائی ٹریفک پولیس بھی قائم کی جائیگی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…