جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

الوداع شاہ سلمان، سعودی عرب کا اگلے ہفتے نیا بادشاہ، برطانوی میڈیا کا دھماکہ خیز انکشاف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)اگلے ہفتے شاہ سلمان کا اپنے بیٹے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حق میں تخت و تاج سے دستبرداری کا امکان، برطانوی میڈیا کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں اگلے ہفتے شاہ سلمان کی جانب سے اپنے بیٹے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حق میں تخت

و تاج سے دستبرداری کا امکان ہے۔ 81 سالہ سعودی فرمانروا اپنے پاس صرف خادم الحرمین شریفین کی ذمہ داریاں رکھیں گے۔واضح رہے کہ 5 ماہ قبل ہی سعودی عرب کے شاہ سلمان نے موجودہ ولی عہد 57 سالہ شہزادہ محمد بن نائف کی جگہ اپنے 31 سالہ بیٹے شہزادہ محمد بن سلمان کو اپنا نیا ولی عہد مقررکردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…