بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

27کم عمر لڑکیوں کی شادی کرنے والا امام مسجد گرفتار۔۔عدالت میں پیش

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کی ایک عدالت میں ایک امام مسجد کو پیش کیا گیا ہے جس پر انسانی سمگلنگ اور کم عمر لڑکیوں کی شادی کروانے کا الزام ہے۔ خیال رہے کہ مصری قانون کے مطابق کوئی بھی مرد یا عورت 18سال سے کم عمر لڑکا یا لڑکی سے

شادی نہیں کر سکتے۔ امام مسجد کے کیس کے تحقیقات آفیسر نے انکشاف کرتے ہوئے مصری میڈیا کو بتایا ہے کہ مذکورہ امام مسجد 27کم عمر لڑکیوںکی شادیوں میں ملوث پایا گیا ہے۔ مصری عدالت نے اس انوکھے کیس کا تاحال فیصلہ نہیں سنایا ۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…