بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دنیا کی چوتھی بڑی فوج دنیا کی سب سے بڑی فوج بننے کو تیار،امریکی حملے کے خدشے نے شمالی کوریا کو ناقابل تسخیر بناڈالا،برطانوی میڈیا کے چونکادینے والے انکشافات

datetime 30  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)امریکی حملے کاخدشہ بڑھتے ہی شمالی کوریا میں لاکھوں افراد نے خود کو فوج میں بھرتی کیلیے پیش کر دیا ۔برطانوی میڈیاکے مطابق امریکی حملے کاخدشہ بڑھتے ہی شمالی کوریا میں لاکھوں افراد نے خود کو فوج میں بھرتی کیلیے پیش کر دیا اوراب

تک شمالی کوریا کے47لاکھ شہریوں نے خود کو فوج میں بھرتی کے لیے پیش کیا ہے۔ڈھائی کروڑکی آبادی کے حامل شمالی کوریا کی فوج 12لاکھ اہلکاروں پر مشتمل ہے اور چین، بھارت اور امریکا کے بعد تعداد کے لحاظ سے شمالی کوریاکی فوج دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…