بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

ملک کا بٹوارہ نہیں ہونے دیں گے، عراقی وزیراعظم

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

ملک کا بٹوارہ نہیں ہونے دیں گے، عراقی وزیراعظم

بغداد(آئی این پی )عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے شمالی عراقی انتظامیہ میں 25 ستمبر کو خود مختاری کیلیے منعقد ہونے والے ریفرنڈم کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سالمیت پر زور دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی وزیراعظم نے بغداد میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کابینہ اجلاس کے دوران زیر بحث لائے… Continue 23reading ملک کا بٹوارہ نہیں ہونے دیں گے، عراقی وزیراعظم

امن کاعالمی انعام پانے والی لیڈر سے ہمیں یہ توقع نہ تھی،ایمنیسٹی انٹرنیشنل

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

امن کاعالمی انعام پانے والی لیڈر سے ہمیں یہ توقع نہ تھی،ایمنیسٹی انٹرنیشنل

نیویارک(آئی این پی )ایمنیسٹی انٹرنیشنل اور حقوق انسانی کی عالمی تنظیم نے میانمار کے وزیر خارجہ اور صدارتی امور کی نگراں آنگ سان سوچی کو سخت تنقید کا نشانہ بانتے ہوئے ان کی خاموشی کو مایوس کن قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے… Continue 23reading امن کاعالمی انعام پانے والی لیڈر سے ہمیں یہ توقع نہ تھی،ایمنیسٹی انٹرنیشنل

بم کی افواہ کے بعد اسپین میں مشہور گرجا گھر خالی کرالیا گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

بم کی افواہ کے بعد اسپین میں مشہور گرجا گھر خالی کرالیا گیا

میڈریڈ(آئی این پی)اسپین میں بم کی افواہ کے بعد مشہور گرجا گھر خالی کرالیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپانوی پولیس کا کہنا ہے کہ بارسلونا شہر میں واقع مشہور گرجا گھر ساگراڈا فامیلیا میں بم کی افواہ کے بعد گرجا گھر کو خالی کرالیا گیا تھا تاہم بم ڈسپوزل اسکواڈ اور کریکر ماہرین نے… Continue 23reading بم کی افواہ کے بعد اسپین میں مشہور گرجا گھر خالی کرالیا گیا

سعودی عرب میں موبائل فون پھٹنے سے 2افراد جاں بحق ، 2شدید زخمی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

سعودی عرب میں موبائل فون پھٹنے سے 2افراد جاں بحق ، 2شدید زخمی

جازان(آئی این پی)سعودی عرب میں موبائل فون پھٹنے سے 2افراد جاں بحق اور2زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں جازان ریجن کے ایک قریہ میں چارجنگ کے دوران موبائل پھٹنے سے 2شہری جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو امیر محمد بن ناصر اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ بدھ کی صبح ایک سعودی… Continue 23reading سعودی عرب میں موبائل فون پھٹنے سے 2افراد جاں بحق ، 2شدید زخمی

ایران ، شام میں برقی نظام بحال اور نئے بجلی گھر تعمیر کرے گا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

ایران ، شام میں برقی نظام بحال اور نئے بجلی گھر تعمیر کرے گا

دمشق /تہران (آئی این پی )ایران ، شام میں برقی نظام بحال اور نئے بجلی گھر تعمیر کرے گا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق شام کی حکومت نے ایران کی ایک کمپنی کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت وہ جنگ سے تباہ حال شہر حلب کے لیے گیس سے چلنے والے پانچ… Continue 23reading ایران ، شام میں برقی نظام بحال اور نئے بجلی گھر تعمیر کرے گا

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے الحدیدہ پر حالیہ فضائی حملوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے الحدیدہ پر حالیہ فضائی حملوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی

قاہرہ(این این آئی)یمن کے بارے میں مشترکہ جائزہ ٹیم ( جے آئی اے ٹی) نے دو شہروں حدیدہ اور عدن پر سعودی عرب کی قیادت میں اتحاد کے فضائی حملوں سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشترکہ جائزہ ٹیم کے ترجمان منصور المنصور نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ 27 اگست… Continue 23reading مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے الحدیدہ پر حالیہ فضائی حملوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی

شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی میں 4 دہشتگرد جہنم رسید

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی میں 4 دہشتگرد جہنم رسید

انقرہ /بغداد(آئی این پی)شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی میں 4دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی عراق کے علاقے زاپ میں ترک فضائیہ نے 4 مسلح دہشتگرد وں کو اس وقت ہلاک کیا جب وہ ایک حملے کی تیاری میں تھے۔ اس واقعے سے متعلق جنرل ہیڈ کوارٹر نے مطلع کیا… Continue 23reading شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی میں 4 دہشتگرد جہنم رسید

علامہ یوسف القرضاوی کانام بدستور انٹرپول کی ریڈ لسٹ میں شامل ہے، مصر

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

علامہ یوسف القرضاوی کانام بدستور انٹرپول کی ریڈ لسٹ میں شامل ہے، مصر

قاہرہ (این این آئی)مصر کی وزارت داخلہ نے ان خبروں کی تردید کی ہے ، جن میں کہا گیا ہے کہ قطر میں مقیم مصری نڑاد عالم دین یوسف القرضاوی کا نام بین الاقوامی پولیس ایجنسی انٹرپول نے مطلوب افراد کی فہرست میں سے خارج کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے اس بات کی… Continue 23reading علامہ یوسف القرضاوی کانام بدستور انٹرپول کی ریڈ لسٹ میں شامل ہے، مصر

ایران میں ہزاروں قیدیوں کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

ایران میں ہزاروں قیدیوں کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہ

جنیوا(این این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق نے ایک مشترکہ بیان میں سنہ 1988ء میں ہزاروں ایرانی قیدیوں اور سیاسی کارکنوں کو ماورائے عدالت قتل کئے جانے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے یہ مطالبہ… Continue 23reading ایران میں ہزاروں قیدیوں کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہ