جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کیساتھ کام کرنے کی ایک اور کوشش کرینگے اگریہ ناکام ہوگئی تو ٹرمپ۔۔۔امریکہ دبے لفظوں میں بہت کچھ کہہ گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017 |

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی وزیر دفاع جیمز مٹیس کا کہنا ہے کہ امریکہ دہشتگردی کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کام کرنے کی ایک اور کوشش کرے گا۔بدھ کو امریکی وزیر دفاع کا اہم بیان سامنے آگیا۔ جیمز مٹیس نے کہا ہے کہ امریکا دہشتگردی کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کام کرنے کی ایک اور کوشش کرے گا۔

اگر یہ آخری کوشش ناکام ہوگئی تو صدر ٹرمپ کوئی فیصلہ کریں گے۔ سینیٹ کی دفاعی کمیٹی میں بیان دیتے ہوئے امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ میں جلد پاکستان کا دورہ کروں گا۔ ہم پاکستان کے ساتھ کام کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…