شاہ سلمان کے حکم پر ’حدیث نبوی کمپلیکس‘ کے قیام کا فیصلہ
جدہ (آن لائن)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے’خادم الحرمین الشریفین کمپلیکس برائے حدیث نبوی‘ کے نام سے ایک نیا ادارہ قائم کرنے کا حکم دیا ہے، جس میں احادیث نبوی پر جامع انداز میں کام کیا جائے گا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ’حدیث نبوی الشریف کمپلیکس‘ کا قیام مدینہ منورہ میں عمل… Continue 23reading شاہ سلمان کے حکم پر ’حدیث نبوی کمپلیکس‘ کے قیام کا فیصلہ











































