پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرغزستان کے نائب وزیراعظم کار حادثے میں ڈرائیور اور معاون سمیت ہلاک

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

بشکک(آن لائن)کرغزستان کے نائب وزیراعظم تیمیر ذویا کا دائروف کار حادثے میں اپنے ڈرائیور اور اسکے معاون سمیت ہلاک ہوگئے۔ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ بشکک کارا بالتا ہائی وے پر اس وقت پیش آیا جب ذومادائروف کی کار ایک تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی

جسکے نتیجے میں نائب وزیراعظم موقع پر ہلاک جبکہ انکا ڈرائیور اور اس کا معاون شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال لے جایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ دونوں بھی دم توڑ گئے،حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…