بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

امریکہ میں اسلام مخالف شخص مسجد کو نشانہ بنانے کے بعد عذاب الٰہی کا شکار۔۔ اس کیساتھ ایسا کیا ہوا کہ جس نے دیکھا وہ توبہ استغفار کرنے لگ گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ اور یورپ سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اس وقت مسلمان اور ان کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ چند افراد ایسے ہیں جو سر عام مساجد کو امریکہ اور یورپ میں نشانہ بناتے ہیں

مگر ایسی خبر سننے کو نہیں ملی کہ ان افراد کے سد باب کیلئے کوئی ٹھوس قدم اٹھایا گیا ہو۔ایسا ہی ایک واقعہ امریکہ میں پیش آیا جہاں اسلام سے نفرت کے اظہار کیلئے ایک شخص نے ایک مسجد کو نشانہ بنایا،مسجد کو نشانہ بنانے کے بعد یہ شخص قدرت کے انتقام کا نشانہ بنا۔ اس واقعہ کی ویڈیو وہاں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے محفوظ ہو گئی ہے جو کہ اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جسے اب تک ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں، اسلام مخالف یہ شخص اچانک گلی کے ایک کنارے سے نمودار ہوتا ہے اور مسجد کے سامنے پہنچ کر مسجد کے شیشوں کو توڑنے لگ جاتا ہے کہ اسی اثنا میں وہاں سے گزرنے والا ایک راہگیر جب اسے روکنا کی کوشش کرتا ہے تو یہ شخص بپھر جاتا ہے اور اس نے اس کو بھی گریبان سے پکڑ کر ہراساں کرتا ہے ۔ مسجد کے شیشے توڑنے سے منع کرنے والا شخص خوفزدہ ہو کر پیچھے ہٹ جاتا ہے اور وہ شخص نہایت اطمینان سے مسجد کے بقایا شیشوں کو بھی توڑنے لگ جاتا ہے۔ مسجد کے شیشے توڑنے کے بعد یہ شخص جیسے ہی جائے وقوعہ سے فرار ہونے کیلئے دوڑ کر سڑک کراس کرنے لگتا ہے تو عذاب الٰہی کا شکار ہو کرایک تیز رفتار گاڑی کی زد میں آجاتا ہے۔ اس کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…