بھارت جل اٹھا، ریلوے نظام مفلوج، سینکڑوں ہلاک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مذہبی رہنما گروگرمیت رام رحیم سنگھ کو جنسی زیادتی کے الزام میں سزا پر بھارت میں فسادات پھوٹ پڑے، 500ٹرینیں بند، پچاس سے زائد افراد ہلاک، 300زخمی، نظام زندگی مفلوج ہو کررہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے مذہبی رہنما گرو گرمیت رام رحیم سنگھ پر جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہونے… Continue 23reading بھارت جل اٹھا، ریلوے نظام مفلوج، سینکڑوں ہلاک