ہفتہ‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2024 

عدالت نے ٹرمپ کی سفری پابندیوں کے خلاف فیصلہ سنادیا

datetime 13  جون‬‮  2017

عدالت نے ٹرمپ کی سفری پابندیوں کے خلاف فیصلہ سنادیا

واشنگٹن (آن لائن)ایک امریکی وفاقی عدالت نے صدر ٹرمپ کی نئی سفری پابندیوں کے خلاف فیصلہ سنادیا ۔ تاہم وائٹ ہاوس نے امید ظاہر کی ہے کہ سپریم کورٹ سفری پابندی کی فیصلے کو برقرار رکھے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلی فورنیا کی وفاقی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی سفری پابندیوں… Continue 23reading عدالت نے ٹرمپ کی سفری پابندیوں کے خلاف فیصلہ سنادیا

پاکستان میں مبینہ طورپر قتل ہونیوالے چینی شہری کس افسوسناک کام میں ملوث تھے؟چینی وزارت خارجہ ان کے بارے میں کیوں لاعلم رہی؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 13  جون‬‮  2017

پاکستان میں مبینہ طورپر قتل ہونیوالے چینی شہری کس افسوسناک کام میں ملوث تھے؟چینی وزارت خارجہ ان کے بارے میں کیوں لاعلم رہی؟ حیرت انگیزانکشافات

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں گزشتہ دنوں دوچینی شہریوں کوقتل کردیاگیاتھا،اب چین کے معروف اخبارگلوبل ٹائمزکی رپورٹ میں ہونے والے انکشافات کی وجہ سے اس مقدمے نے نیارخ اختیارکرلیاہے ۔گلوبل ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق چین کی اپنی تحقیق اور تفتیش کے بعد بعض شواہد ایسے ملے ہیں کہ قتل کی یہ واردات کورین مشنری گروپ کے کام سے متعلق ہوسکتی ہے… Continue 23reading پاکستان میں مبینہ طورپر قتل ہونیوالے چینی شہری کس افسوسناک کام میں ملوث تھے؟چینی وزارت خارجہ ان کے بارے میں کیوں لاعلم رہی؟ حیرت انگیزانکشافات

پاک چین اختلافات کی خبروں پر چینی وزارت خارجہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 12  جون‬‮  2017

پاک چین اختلافات کی خبروں پر چینی وزارت خارجہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا

بیجنگ(این این آئی)چینی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ چین پاکستان کے درمیان عدم اطمینان کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ ترجمان کے مطابق چینی شہریوں سے متعلق اطلاعات پر حکومت پاکستان سے رابطے میں ہیں انہوں نے کہاکہ چین پاکستان روایتی دوست اور سدابہاراسٹریٹیجک شراکت دارہیں ترجمان نے کہاکہ چین پاکستان کے درمیان عدم اطمینان… Continue 23reading پاک چین اختلافات کی خبروں پر چینی وزارت خارجہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا

ترکی زلزلے سے لرز اُٹھا

datetime 12  جون‬‮  2017

ترکی زلزلے سے لرز اُٹھا

انقرہ (آئی این پی)ترکی کے مغربی حصے اور یونانی جزیرے لیسبوس میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلے کے سبب کئی عمارات کو نقصان پہنچا جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کے… Continue 23reading ترکی زلزلے سے لرز اُٹھا

مسجد نبوی اور اس کے صحنوں میں ہوا ہمیشہ ٹھنڈی کیوں رہتی ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 12  جون‬‮  2017

مسجد نبوی اور اس کے صحنوں میں ہوا ہمیشہ ٹھنڈی کیوں رہتی ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

ریاض (آئی این پی)مسجدِ نبوی شریف کے صحنوں میں ہوا کو ٹھنڈا کرنے والے نظام (جو شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے زمانے میں نصب کیا گیا تھا جس کا شمار دنیا بھر میں فضا کو مرطوب بنانے والے ضخیم ترین منصوبوں میں ہوتا ہے۔ اس منصوبے کے تحت مسجد کے صحنوں میں 250 چھتریاں نصب… Continue 23reading مسجد نبوی اور اس کے صحنوں میں ہوا ہمیشہ ٹھنڈی کیوں رہتی ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

اہم ملک نے امریکا کی 51 ویں ریاست بننے کا اعلان کردیا

datetime 12  جون‬‮  2017

اہم ملک نے امریکا کی 51 ویں ریاست بننے کا اعلان کردیا

سان خوآن(آئی این پی)براعظم امریکہ کے کیریبین ملک پورٹو ریکو نے عوامی ریفرنڈم کے ذریعے امریکہ کی 51ویں ریاست بننے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پورٹو ریکو میں ہونے والے ایک عوامی ریفرنڈم میں رائے دہندگان نے اس ملک کو امریکا کی 51 ویں ریاست بنانے کی حمایت کر دی۔ 97.2 فیصد… Continue 23reading اہم ملک نے امریکا کی 51 ویں ریاست بننے کا اعلان کردیا

اگر قطر کو ایک ڈالر کا بھی نقصان ہوا توسعودی عرب اور دیگر ممالک کے ساتھ کیا ہوگا؟قطری وزیرخزانہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 12  جون‬‮  2017

اگر قطر کو ایک ڈالر کا بھی نقصان ہوا توسعودی عرب اور دیگر ممالک کے ساتھ کیا ہوگا؟قطری وزیرخزانہ نے بڑا اعلان کردیا

دوحہ(آئی این پی)قطری وزیر خزانہ علی شریف العمادی نے کہا ہے کہ عرب ممالک کی طرف سے پابندیوں کے باوجود قطر اپنی معیشت اور کرنسی کا دفاع کر سکتا ہے۔غیر مکی میڈیا کے مطابق قطری وزیر خزانہ علی شریف العمادی کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ صرف قطر کو… Continue 23reading اگر قطر کو ایک ڈالر کا بھی نقصان ہوا توسعودی عرب اور دیگر ممالک کے ساتھ کیا ہوگا؟قطری وزیرخزانہ نے بڑا اعلان کردیا

حقانی نیٹ ورک کے سربراہ کا آڈیو پیغام جاری،کابل حملے کس نے کئے ؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 12  جون‬‮  2017

حقانی نیٹ ورک کے سربراہ کا آڈیو پیغام جاری،کابل حملے کس نے کئے ؟ حیرت انگیزانکشافات

کابل /واشنگٹن (آئی این پی ) حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج الدین حقانی نے کابل میں ہونے والے حالیہ خونریز حملوں میں طالبان کے ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس کسی نے بھی اِن کی منصوبہ سازی کی اور ان کی شہ پر ہوئے وہ یقینی طور پر اسلامی امارات(طالبان)… Continue 23reading حقانی نیٹ ورک کے سربراہ کا آڈیو پیغام جاری،کابل حملے کس نے کئے ؟ حیرت انگیزانکشافات

مسلمانوں کیخلاف سنگین جرائم میں ملوث بدھ رہنما کو سری لنکن پولیس نے گرفتارکرلیا

datetime 12  جون‬‮  2017

مسلمانوں کیخلاف سنگین جرائم میں ملوث بدھ رہنما کو سری لنکن پولیس نے گرفتارکرلیا

کولمبو(آئی این پی) سری لنکن پولیس نے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں ملوث بدھ مذہبی رہنما کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن پولیس نے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں ملوث بدھ مذہبی رہنما کو گرفتار کرلیا ہے ۔ مذکورہ مذہبی رہنما کا تعلق سخت گیر بودھ تنظیم بودو… Continue 23reading مسلمانوں کیخلاف سنگین جرائم میں ملوث بدھ رہنما کو سری لنکن پولیس نے گرفتارکرلیا