ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین کی بھارتی سرحد کے قریب اصلی گولہ بارود سے مشقیں

datetime 18  جولائی  2017

چین کی بھارتی سرحد کے قریب اصلی گولہ بارود سے مشقیں

بیجنگ(این این آئی) چین کی فوج نے تبت میں انڈین سرحد کے قریب فوجی مشقیں کی ہیں جس میں اصلی گولہ بارود استعمال کیا گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ مشقیں 11 گھنٹے تک جاری رہیں لیکن یہ نہیں بتایا گیا کہ ان مشقوں کا مقصد کیا تھا اور نہ دن کا تعین ہو… Continue 23reading چین کی بھارتی سرحد کے قریب اصلی گولہ بارود سے مشقیں

داعش کا نیا سربراہ بھی ہلاک

datetime 18  جولائی  2017

داعش کا نیا سربراہ بھی ہلاک

واشنگٹن (این این آئی)افغانستان میں داعش تنظیم کا نیا سربراہ گزشتہ ہفتے کْنڑ صوبے میں امریکی بم فوج کی بم باری کے دوران مارا گیا۔غیرملکی خبررسں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان امریکی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ایک بیان میں کیا گیا۔ واضح رہے کہ تنظیم کا سابق سربراہ بھی تقریبا تین… Continue 23reading داعش کا نیا سربراہ بھی ہلاک

امریکہ نے پاکستان کوجھٹکادیدیا،مزید شرائط کا بل منظور

datetime 17  جولائی  2017

امریکہ نے پاکستان کوجھٹکادیدیا،مزید شرائط کا بل منظور

واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ نے پاکستان کی 40کروڑ ڈالر فوجی امداد پر مزید شرائط کا بل منظور کر لیا ، اس بل کے مطابق امریکہ وزیر دفاع کو پاکستان سے متعلق سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا ، یہ سرٹیفکیٹ پاکستان کی دہشت گردکی یا عسکری مدد نہ کرنے سے متعلق ہوگا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان کوجھٹکادیدیا،مزید شرائط کا بل منظور

قطرپرپابندیوں کا وہ نتیجہ نکلا جس کا سوچابھی نہ تھا،خلیجی ممالک ششدر،بڑے نقصان کا سامنا

datetime 17  جولائی  2017

قطرپرپابندیوں کا وہ نتیجہ نکلا جس کا سوچابھی نہ تھا،خلیجی ممالک ششدر،بڑے نقصان کا سامنا

ریاض/دوحہ(آئی این پی )خلیجی ممالک قطر پر دباؤ ڈالنے میں ناکام ہوگئے ،دوحہ نے اپنی ضروریات کا سامان ایران اور ترکی سے درآمد کرنا شروع کردیا جس مقصد کیلئے عرب ممالک نے قطر سے تعلقات ختم کیے تھے وہ حاصل نہیں ہو رہا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خلیجی ممالک قطر پر دباؤ ڈالنے میں… Continue 23reading قطرپرپابندیوں کا وہ نتیجہ نکلا جس کا سوچابھی نہ تھا،خلیجی ممالک ششدر،بڑے نقصان کا سامنا

امریکا کی افغانستان ،پاکستان پالیسی تبدیل،جیمز میٹس کی تصدیق ،تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 17  جولائی  2017

امریکا کی افغانستان ،پاکستان پالیسی تبدیل،جیمز میٹس کی تصدیق ،تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ جیمز میٹس نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کی نئی پالیسی کے علاقائی تناظر میں پاکستان کے حوالے سے حکمت عملی بھی شامل ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک نیوز بریفنگ کے دوران امریکی سیکریٹری اسٹیٹ نے عندیہ دیا کہ نئی حکمت عملی افغانستان… Continue 23reading امریکا کی افغانستان ،پاکستان پالیسی تبدیل،جیمز میٹس کی تصدیق ،تشویشناک تفصیلات سامنے آگئیں

بھارت امریکہ گٹھ جوڑ، پاکستان اورچین ملکر اب کیا کررہے ہیں؟ چینی میڈیاکے دعوے نے دنیابھرمیں کھلبلی مچادی

datetime 17  جولائی  2017

بھارت امریکہ گٹھ جوڑ، پاکستان اورچین ملکر اب کیا کررہے ہیں؟ چینی میڈیاکے دعوے نے دنیابھرمیں کھلبلی مچادی

بیجنگ(آئی این پی)پاکستان اورچین بھارت اور امریکہ کے مابین گہرے ہوتے تعلقات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں ، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ پر امریکہ کی جانب سے جاسوس ڈرون اور اسلحہ خریداری کی کھلی پیشکش پر بھی پاک چائنہ تھنک ٹینک میں تشویش پائی جاتی ہے ، وائٹ ہاؤس کے ایک… Continue 23reading بھارت امریکہ گٹھ جوڑ، پاکستان اورچین ملکر اب کیا کررہے ہیں؟ چینی میڈیاکے دعوے نے دنیابھرمیں کھلبلی مچادی

افغانیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کافیصلہ،حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 17  جولائی  2017

افغانیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کافیصلہ،حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (این این آئی) حکومت پاکستان نے غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کے پاکستان میں غیر قانونی قیام کو باقاعدہ اور باضابطہ بنانے کے لئے افغان سیٹزن کارڈ اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزارت سیفران کے مطابق اس حوالے سے افغان شہریوں کی سہولت کے لئے ملک بھر میں 21 مراکز قائم کیے… Continue 23reading افغانیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کافیصلہ،حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

چین کا بھارتی سرحد کے قریب بھاری ہتھیاروں کا استعمال ،میزائل چلادیئے گئے،چینی سرکاری میڈیا

datetime 17  جولائی  2017

چین کا بھارتی سرحد کے قریب بھاری ہتھیاروں کا استعمال ،میزائل چلادیئے گئے،چینی سرکاری میڈیا

بیجنگ(این این آئی) چین نے بھارتی سرحد سے ملحقہ علاقے تبت میں فوجی مشقوں کا انعقاد کیا جس کے بارے میں مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ بھارت کیلئے کھلی وارننگ ہے کہ وہ کسی بھی مہم جوئی سے باز رہے۔چینی اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق چینی فوجیوں نے 5 ہزار… Continue 23reading چین کا بھارتی سرحد کے قریب بھاری ہتھیاروں کا استعمال ،میزائل چلادیئے گئے،چینی سرکاری میڈیا

برطانیہ میں مسجد نذرآتش کردی گئی،مسلمان شدید مشتعل

datetime 17  جولائی  2017

برطانیہ میں مسجد نذرآتش کردی گئی،مسلمان شدید مشتعل

مانچسٹر (این این آئی)برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں نامعلوم شرپسندوں نے مسجد کو نذر آتش کرکے شہید کردیا۔ پیر کو برطانوی میڈیا کے مطابق رات گئے نامعلوم شرپسندوں نے ڈرولسڈن روڈ پر ’’نسفت اسلامک سینٹر‘‘ کو آگ لگادی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مسجد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ بجھانے والی گاڑیوں اور… Continue 23reading برطانیہ میں مسجد نذرآتش کردی گئی،مسلمان شدید مشتعل