مرد آج کل کچھ مسائل کا شکار ہیں‘مزید خواتین کو طاقتور عہدوں پر فائز کیا جائے
پیرس (آن لائن) سابق صدر امریکی صدر باراک اوبامہ نے گزشتہ روز مزید خواتین کو طاقتور عہدوں پر فائز کرنے کا مطالبہ کیا ’’کیونکہ مرد آج کل کچھ مسائل کا شکار ہیں‘‘۔’’عام طور پر نہیں ‘ لیکن خواتین پھر بھی مردوں سے بہتر صلاحیتیں رکھتی ہیں ‘ بالخصوص اپنی سماجی ہم آہنگی کی وجہ سے… Continue 23reading مرد آج کل کچھ مسائل کا شکار ہیں‘مزید خواتین کو طاقتور عہدوں پر فائز کیا جائے











































