سعودی سربراہی میں قائم ہونے والے عسکری اتحاد کو مذاکرات کی پیشکش کردی گئی
صنعاء (این این آئی)یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے ملک کو خانہ جنگی کی دلدل سے نکالنے کے لیے سعودی سربراہی میں قائم ہونے والے عسکری اتحاد کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ تین برسوں سے یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار فورسز اور ان… Continue 23reading سعودی سربراہی میں قائم ہونے والے عسکری اتحاد کو مذاکرات کی پیشکش کردی گئی











































