جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سمندری طوفان خانن گوانگ ڈانگ کے ساحل سے ٹکرا گیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی) چین کے جنوبی صوبے سمندری طوفان خانن جنوبی چینی صوبے گوانگ ڈانگ کی کاوئنٹی زو وین کے ساحلی علاقے سے ٹکرا گیا جس کے ساتھ ہی 28میٹر فی سیکنڈ کے حساب سے طوفانی ہوائیں چلنے لگیں ۔ گذشتہ روز سمندری طوفان کے پیدا ہونے کے آثار دکھائی دیئے تھے۔ یہ اس

سال کا بیس واں طوفان تھا جو جنوبی چینی سمندر سے 570 کلومیٹر جنوب مشرق میں جنوبی چین کے صوبے گوانگ ڈانگ کی کاوئنٹی ژووین پر اثر انداز ہوا۔ طوفان کے نتیجے میں 38 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان ابتدائی طور پر ژان جیانگ‘

گوانگ ڈانگ اور وین چانگ پر اثر ڈالا اور پیر کو یہاں چالیس میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلتی رہیں، اب طوفان جنوب مغرب کی سمت ویتنام کی جانب مڑ کر کمزور ہوجائے گا چینی علاقوں میں شدید بارشیں ہوں گی اور اولے پڑیں گے۔

محکمہ موسمیات نے اس سلسلہ میں اورنج انتباہ جاری کردیا ہے جبکہ مقامی حکومتوں نے لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے بچنے کے لئے امدادی اقدامات شروع کردیئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…