بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں دہرامعیار،روسی صدر پیوٹن کے صبر کا پیمانہ لبریز ،انتباہ کردیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ دہرے معیارکے بغیرلڑی جانی چاہیے،دہشت گردی کے خلاف جنگ کاخفیہ ایجنڈا نہیں ہوناچاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینٹ پیٹرز برگ میں انٹرپارلیمنٹری یونین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کسی کی سیاسی مفاد کے لیے انتہاپسندوں کواستعمال نہیں کیاجاناچاہیے اور دہشت گردی کے خلاف

جنگ مل کراورایک دوسریکاہاتھ تھام کرلڑی جانی چاہیے۔پیوٹن کا کہنا تھا کہ خودمختار ریاستوں کے معاملات میں سوچے سمجھے بغیر مداخلت سے صرف افراتفری پھیلتی ہے، ایسی مداخلت سے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا کے ممالک میں عدم استحکام ہوا۔انہوں نے مزید کہا کہ ریاستوں کے معاملات میں مداخلت سے کشیدگی میں اضافہ اور دہشت گردی کا خطرہ بڑھا ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…