قطری سفارتخانہ بند ،سفارت کاروں کو بے دخل کرنے کا اعلان
نجامینا (این این آئی)افریقی مسلم ملک چاڈ نے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے، دارالحکومت نجامینا میں اس کا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے سفارت کاروں کو دس روز میں ملک سے چلے جانے کا حکم دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چاڈ نے قطر پر خود کو لیبیا کے… Continue 23reading قطری سفارتخانہ بند ،سفارت کاروں کو بے دخل کرنے کا اعلان