پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

روس نے 9 نشریاتی اداروں کو غیر ملکی ایجنٹ قرار دیدیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2017 |

ماسکو(آئی این پی ) روس نے وائس آف امریکا اور ریڈیو فری یورپ سمیت نو امریکی نشریاتی اداروں کو غیر ملکی ایجنٹ قرار دیدیا ۔ منگل کو روسی وزارت انصاف کے مطابق روس نے نو امریکی نشریاتی اداروں کو غیر ملکی ایجنٹ قرار دیدیا ہے ان میں وائس آف امریکا اور ریڈیو فری یورپ بھی شامل ہیں۔ صدر ولادی میر پوٹن کی جانب سے ایک قانون پر دستخط کرنے کے بعد سے غیر ملکی سرمائے سے چلنے والے نشریاتی اداروں کی سخت نگرانی کی جا رہی ہے۔ امریکا نے نومبر میں روسی ٹیلی وژن چینل آر ٹی کا غیر ملکی ایجنٹ کے طور پر اندارج کر دیا تھا۔ روس میں غیر سرکاری تنظیموں کے حوالے سے بھی اسی طرح کے قوانین لاگو کر دیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…