جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

افغان جنگ میں پاکستان کا نقصان،افغانستان نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں افغان سفیر عمر زاخیل وال نے کہا ہے کہ افغانستان کے بعد سب سے زیادہ نقصان پاکستان کا ہوا ہے، اس بار ماضی کی غلطیوں کا ادراک کرلیا گیا ہے،جو گفتگو کابل میں ہوئی اس پر بات آگے چلے گی تو اس کے بعد اشرف غنی پاکستان آئیں گے۔پیرکو ایک نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں عمر زاخیل وال

نے کہاکہ افغانستان کے بعد سب سے زیادہ نقصان پاکستان کا ہوا ہے ۔ اس بار ماضی کی غلطیوں کا ادراک کرلیا گیا ہے۔جو گفتگو کابل میں ہوئی اس پر بات آگے چلے گی تو اس کے بعد اشرف غنی پاکستان آئیں گے ۔امریکہ میں دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان پاک افغان قیدیوں کے تبادلے کی بات ہوئی ہے ۔کابل ملاقات سے بہت امید پیدا ہوئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…