ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

ریکس ٹلرسن آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے ٗ بھارت بھی جائینگے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے۔ امریکی محکمہ خا رجہ کے عہدیدار کے مطابق وہ بھارت بھی جائیں گے ۔واشنگٹن میں امریکا بھارت تعلقات کے موضوع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریکس ٹلرسن کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف امریکا اور بھارت

ساتھ ساتھ ہیں ٗامید کرتے ہیں پاکستان بھی دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرے گا ۔انھوں نے کہا کہ امریکا بھارت کو مزید بہتر دفاعی صلاحیتوں کا حامل دیکھنا چاہتا ہے، امریکا اور بھارت کے مل کر کام کرنے کے مواقع کو مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…