پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایم ٹی وی کی سابق میزبان کی عمران خان پر الزامات کی بوچھاڑ، کرسٹینا بیکر کے افسوسناک انکشافات 

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایم ٹی وی کی سابق میزبان کرسٹینا بیکر کا پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 1994 میں جمائمہ خان سے ملنے سے پہلے عمران خان کے مجھ سے روابط تھے اسی اثنا میں میں حاملہ ہوگئی اور میں نے عمران خان کے کہنے پہ اپنا حمل چلسی ہسپتال میں ضائع کروایا، جو میرے لئے تکلیف دہ مرحلہ تھا، بعد ازاں عمران نے اپنے کیے پر مجھ سے معافی مانگی۔

عمران خان نے مجھ سے شادی کا وعدہ کیا لیکن بعد میں جمائمہ گولڈ سمتھ سے شادی کرلی۔ ان تمام حقائق کا ذکر کرسٹینا بیکر اپنی کتاب میں کر چکی ہیں۔ ایک موقع پر کرسٹینا یہ بھی انکشاف کر چکی ہیں کہ عمران خان کی جانب سے انہیں کیسے جنسی ہراساں کیا گیا اور مارا پیٹا بھی گیا ،جمائمہ سے علیحدگی کے بعد عمران خان نے مجھ سے دوبارہ رابطہ کیا تاکہ پُرانے تعلقات بحال ہو سکیں۔ جون 2014 میں عمران نے مجھے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ پر دعوت دی۔ میں ماضی کو فراموش کر چکی تھی اس لیے میں نے دعوت قبول کرلی۔ اعوان چوہدری اور نعیم الحق نے میری رہائش کا بندوبست کیا مگر عمران خان کے قریبی ساتھی اعوان چوہدری نے مجھ سے نازیبا حرکتیں کیں۔ اس کا ذکر میں نے عمران خان سے کیا تو انہوں نے میری بات کو نظراندازکیا اور کہا کہ انجوائے کرو۔ میں نے عمران خان کو یہ بھی بتایا کہ مجھے اعوان چوہدری نے چہرے پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی ہے۔ جس کو عمران خان نے مذاق میں اڑا دیا، عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی اپنے قریبی دوستوں کو بتا چکی ہیں کہ انہوں نے عمران خان کے بلیک بیری میں کرسٹینا بیکر کے پیغامات دیکھے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…