منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

تہذیب تمہارے قریب سے بھی نہیں گزری،محافظوں کی گرفتاری کے احکامات پر ترک صدر مشتعل،امریکہ سے ٹکر لے لی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہاہے کہ اس ملک میں ان کے محافظوں کی گرفتاری کے احکام جاری کیے گئے جہاں انہیں مدعو کیا گیا تھا۔ تہذیب امریکا کے پاس سے بھی نہیں گزری۔ امریکا اور ترکی میں سفارتی تناؤ برقرار، کبھی امریکا میں ترک محافظوں اور مظاہرین میں لڑائی تو کبھی صدر طیب کی تقریب میں ہنگامہ ا?رائی۔ استبول میں ایک تقریب سے خطاب میں صدر طیب اردوان امریکا پر

پھر برس پڑے، بولے امریکا میں ان کے محافظوں کے خلاف وارنٹ گرفتار جاری کیے گئے، یہ وہی امریکا ہے جہاں انہیں مدعو کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی خود کو جمہوریت کا گہوارہ کہتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ تہذیب ان کے پاس سے بھی نہیں گزری۔یاد رہے کچھ دن قبل ہی امریکی سفارت خانے نے ترکی کے لیے ویزے معطل کیے تو جواب میں ترکی نے بھی تمام امریکی شہریوں کے لیے ترکی کے دروازے بند کر دیئے۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…