اہم اسلامی ملک کے صدر نے ٹریفک جام میں پھنسنے کے بعد ایسا کام کردکھایا کہ پاکستان میں اس کا تصور بھی نہیں کیاجاسکتا،قابل تحسین اقدام
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے وزیراعظم کو بدتین ٹریفک ہجوم میں دو کلومیٹر گرمی میں پیدل چلنا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشین صدر جوکوویدو کو فوج کی 72ویں سالانہ تقریب میں شرکت کرنا تھی مگر انہیں اس وقت شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ اپنے وزراء کے ساتھ تقریب میں شرکت… Continue 23reading اہم اسلامی ملک کے صدر نے ٹریفک جام میں پھنسنے کے بعد ایسا کام کردکھایا کہ پاکستان میں اس کا تصور بھی نہیں کیاجاسکتا،قابل تحسین اقدام





































