مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی
سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں ضلع اسلام آباد کے علاقے پہلگام میں ایک بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل سے اپنے آپ پر گولی چلاکر خودکشی کرلی۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک پولیس افسر نے کہا کہ خودکشی کرنے والے فوجی کی شناخت نریندر کے طورپر ہوئی ہے جو بھارتی ریاست کرناٹکا کے علاقے بنگلور کا… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی







































