پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

فوج کی محبت میں خاتون اینکر نے ٹی وی پروگرام میں بال کاٹ لئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(این این آئی)کسی صدمے کے دوران خواتین کی جانب سے بال نونچے سمیت اپنی چوڑیاں اور زیبائش کی چیزیں اتار پھینکنے کے مناظر عام زندگی سمیت ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں بکثرت دیکھنے کو ملتے ہیں۔اسی جذبے کی نئی جہت گذشتہ دنوں مصر کے ایک ٹی وی پروگرام میں اس وقت دیکھنے کو ملی کہ جب ایک خاتون میزبان نے لائیو ٹی وی شو کے دوران غصے میں آ کر اپنے بال کاٹ ڈالے۔عرب ٹی وی کے مطابق مصر

کی نسبتاً کم معروف خاتون اینکر منال خالد اپنے لائیو ٹی وی شو کے دوران دہشت گردوں کے ایک حملے میں 16 مصری فوجیوں کی ہلاکت پر ردعمل کا اظہار کر رہی تھیں لیکن وہ بات کرتے کرتے اس قدر جذباتی ہو گئیں کہ انہوں نے غصے میں آ کر اپنے ہی بال کاٹ ڈالے۔منال خالد نے کہا کہ وہ ملک و قوم کی خاطر جانیں دینے والوں کو کبھی فراموش نہیں کرسکتیں اور جب تک فوجیوں کے قاتل پکڑے نہیں جاتے یا اپنے انجام تک نہیں پہنچ جاتے وہ بال لمبے نہیں رکھیں گی۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…