میانمار کے بعد بھارت نے بھی روہنگیا مسلمانوں پر قیامت ڈھادی،لرزہ خیز اقدام
ینگون (این این آئی)ملک میں غیرقانونی طور پر مقیم 40 ہزار روہنگیا مسلمانوں کو ڈی پورٹ کردیں گے ٗبھارتی حکومت نے اعلان کردیا،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے میانمار کی ریاست رکھائن میں عسکریت پسندوں کے تشدد اور سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے… Continue 23reading میانمار کے بعد بھارت نے بھی روہنگیا مسلمانوں پر قیامت ڈھادی،لرزہ خیز اقدام