ٹرمپ کی بیگمات میں شدید لفظی جنگ اور الزامات کا تبادلہ
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا بھر میں پھیلے امریکی’دشمنوں‘ کے خلاف جنگ کی باتیں تو کرتے ہیں مگر معلوم نہیں کہ انہیں اپنے گھر میں سلگتی جنگ کی چنکاری کے بارے میں کوئی خبر ہے یا نہیں، کیونکہ ان کی ایک سابقہ اہلیہ اور موجودہ خاتون اول کے درمیان لفظوں کی جنگ شدت… Continue 23reading ٹرمپ کی بیگمات میں شدید لفظی جنگ اور الزامات کا تبادلہ







































