منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ٹرمپ کو شدید شرمندگی کاسامنا،اہم اسلامی ملک کے صدر نے ملاقات سے انکارکردیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017 |

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی درخواست کو مسترد کر تے ہوئے ملنے سے انکار کر دیا ۔ پیر کو ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نیو یارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ

ٹرمپ کی جانب سے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی درخواست کو صدر حسن روحانی نے مسترد کردیا تھا۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72ویں اجلاس کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کرنے کے خواہاں تھے لیکن ایران کے صدر نے ملاقات کی درخواست کو قبول نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…