اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

جہاز اپنی منزل کی جانب گامزن تھا کہ اچانک کپتان اٹھا اور ایک مسافر لڑکی کو شادی کی پیشکش کر ڈالی،پھرلڑکی نے کیا جواب دیا ،جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمان (آئی این پی ) اردن کی قومی فضائی کمپنی کی ایک پرواز کے دوران طیارے کے معاون کپتان نے مسافروں کے درمیان موجود ایک لڑکی کو شادی کی پیش کش کر کے تمام لوگوں کو حیران کر ڈالا۔ اردن کے دارالحکومت عمان سے دبئی جانے والی پرواز میں مذکورہ کپتان نے مائیک پر اعلان کیا کہ “آج کی پرواز میرے لیے خصوصی اہمیت کی حامل ہے اس لیے کہ سوار

افراد میں میری محبت بھی موجود ہے۔اردن ویب سائٹوں کے مطابق لڑکی نے کپتان کی شادی کی پیش کش کو قبول کر لیا جس کے بعد مسافروں کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ شروع ہو گیا جب کہ کپتان نے بات پکی ہونے کی “مٹھائی” تقسیم کی۔اس واقعے کو سوشل میڈیا پر بڑی پذیرائی حاصل ہوئی ہے اور لوگوں نے اس شان دار اقدام پر “جوڑے” کو مبارک باد پیش کی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…