پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

لندن میں وزیرر اعظم شاہد خاقان کی اپنا سامان خود اٹھاکر ایئر پورٹ سے نکلنے کی وڈیو وائرل، پاکستانی شہری نے کیا کہہ دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی لندن ایئرپورٹ سے اپنا سامان خود اٹھا کر نکلتے ہوئے وڈیو وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بطور وزیر اعظم 20 سے 30 گاڑیوں کے پروٹوکول میں سفر کرنے والے شاہد خاقان عباسی جب وزیر اعظم کی حیثیت میں ہی لندن ایئر پورٹ سے نکلے تو انہوں نے اپنا سامان خود اٹھایا ہوا تھا اور ایک عام

مسافر کی طرح کی وہ ایئر پورٹ سے باہر جا رہے تھے۔ اس موقع پر ایک پاکستانی شہری نے ان کی وڈیو بنا لی جو بعد ازاں سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ وڈیو بناتے ہوئے پاکستانی شہری کا کہنا تھا کہ یہ تاریخی موقع ہے جسے ہم اپنی قوم کو دکھانا چاہتے ہیں کہ کس طرح کئی گاڑیوں کا پروٹوکول انجوائے کرنے والے وزیر اعظم پاکستان کو لندن میں عام شہری کی طرح ٹریٹ کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…