منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برے کا م کا برا نتیجہ!بھارت کے سابق وزیر اعلیٰ کو بدعنوانی پر مثالی سزا سنا دی گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی)سابق بھارتی وزیراعلی کھنڈ مدھوکوڑا کو بدعنوانی کے جرم میں 3سال قید اور 25لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرکزی تفتیشی بیورو( سی بی آئی) کی خصوصی عدالت نے راجھرا نارتھ کوئلہ بلاک الاٹمنٹ میں بدعنوانی کے مجرم قراردیئے گئے جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلی مدھوکوڑا

اور سابق کوئلہ سیکریٹری ایچ پی گپتا کو 3،3سال قیدکی سزا سنائی ہے علاہ ازیں 25لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا پابند بنایا ہے۔ سی بی آئی کے خصوصی جج بھر پراشر نے کوڑا اور گپتا کو ریاست کے سابق سیکریٹری اے باسواور دیگر کو کوئلہ بلاک الاٹمنٹ معاملہ میں مجرمانہ سازش اور بدعنوانی کا مجرم قراردیتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…