منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لیبیا، عراق، شام کے بعد قطر میں بھی کیا وہی کچھ ہونیوالا ہے؟ منظم بغاوت۔۔سعودی پناہ میں موجود ناراض قطری شاہی خاندان کے ارکان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ(این این آئی)قطر کے حکمران آل ثانی خاندان کے سعودی عرب میں مقیم ناراض ارکان کا گذشتہ روز اہم اجلاس ہوا۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا اجلاس ہے جس میں دوحہ کی پالیسیوں کی کھل کر مخالفت کی گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں آل ثانی خاندان کے ارکان کا اجلاس الشیخ سلطان بن سحیم آل ثانی کی قیام گاہ پر ہوا۔ یہ اجلاس قطر کے قومی دن کے موقع پر بلایا گیا۔اجلاس سے خطاب میں سلطان بن سحیم

نے کہا کہ عنقریب ہم دوحہ میں اپنے اقارب کے ساتھ جشن منائیں گے‘۔ ان کا کہنا تھا کہ قطر جلد خلیجی دھارے میں واپس آئے گا۔ انہوں نے قطری حکومت کی طرف سے بعض قبائل اور رہ نماؤں کی شہریت ختم کرنے کی پالیسی کو مسترد کردیا۔اجلاس میں آل ثانی خاندان کے ناراض ارکان نے سعودی عرب کی قطری قوم کے لیے خدمات کو سراہا اور سعودی حکومت کے ساتھ ہرممکن تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…