جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

امریکہ کی سلامتی کو دغا باز دنیا سے بڑھتے ہوئے خطرات لاحق ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 19  دسمبر‬‮  2017 |

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی صدر ٹرمپ نے گذشتہ روز ملک کی قومی سلامتی کیلئے ایک بلیو پرنٹ پیش کیا ہے جس میں ایسی دغا باز دنیا سے خبردار کیا گیا ہےجس میں کھڑپینچ چین اورروس کے علاوہ شمالی کوریا اور چین جیسی بدمعاش حکومتوں کی طرف سے امریکہ کو درپیش بڑھتے ہوئے خطرات سے خبردار کیا گیا ہے۔اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سرد جنگی صورتحال کی وجہ سے درپیش متعدد چیلنجوں

کو ٹالنے کیلئے گورنمنٹ کو چاہئے کہ وہ ’’پہلے امریکہ ‘‘ کا نعرہ لگائیں ، اپنی سرحدوں کو مستحکم بنائے ، غیرمنصفانہ تجارتی معاہدے ختم کر دے اور اپنی فوجی قوت میں اضافہ کرے تا ہم اس حکمت عملی کا اعلان کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں کہیں مختلف لہجہ اختیار کیا ، ان خطروں کی نوعیت کی وضاحت کرنے کی

بجائے انہوں نے کسی مہم کی طرح کا خطاب کیا اور ماسکو کے ساتھ جنوبی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کی زبان زد عام اپیلوں کے ساتھ بل مارکیٹ ، بیروزگار ی کی کم شرح اور ٹیکسوں میں کٹوتی کی خود ساختہ نوید کی بھاری خوراک کا مژدہ سنایا جس کے بارے میں انہوں نے وعدہ کیا کہ یہ اب دور کی بات نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…