جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

’’ آئی لو یو پاکستان ‘‘ بھارت میں پاکستان کا نام سر بلند ہو گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017 |

کانپور (آئی این پی) بھارت کے شہر کانپور میں ’’آئی لو پاکستان ‘‘کے غباروں نے کہرام مچا دیا ، پولیس نے چھاپہ مارکر دکانداروں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر کانپور کے مختلف جنرل اسٹورز میں ‘‘آئی لو یو پاکستان’’ کی تحریر کیساتھ

پرنٹ کیے گئے غبارے فروخت ہونے لگے. کانپور پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، تاہم ابھی تک یہ معمہ حل نہ ہوا کہ غبارے کس نے اور کیوں بنائے ؟ پاکستانی فوبیا کی شکار بھارتی پولیس نے غبارے خریدنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…