ہرتین دن میں ایک بھارتی فوجی خودکشی کرتا ہے،وزارت دفاع
نئی دہلی(این این آئی) بزدل بھارتی فوجیوں کی بڑی تعداد اپنے ہاتھوں ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کررہی ہے اوررپورٹ کے مطابق ہر 3 روز میں ایک بھارتی فوجی خودکشی کرتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے یکم جنوری 2014 سے 31 مارچ 2017 تک کی رپورٹ جاری کی جس میں تینوں… Continue 23reading ہرتین دن میں ایک بھارتی فوجی خودکشی کرتا ہے،وزارت دفاع







































