پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شمالی کوریا اور روس کیساتھ بڑھتی کشیدگی، امریکی فوج کو بڑا حکم مل گیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)شمالی کوریا اور روس کے ساتھ تعلقات کشیدہ، امریکی ایئرفورس کو بی باون بمبار طیارے24 گھنٹے الرٹ رکھنے کا حکم، جنرل ڈیوڈ گولڈفین کہتے ہیں ایٹمی ہتھیاروں سے لیس طیارے احکامات ملتے ہی فضا میں بلند ہوں گے۔ شمالی کوریا اور روس کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے پیش نظر

امریکی ایئر فورس کے ایٹمی بمبار طیاروں کو چوبیس گھنٹے الرٹ رہنے کا حکم دے دیا گیا۔ چیف آف سٹاف گنرل ڈیوڈ گولڈ فئن کے مطابق سرد جنگ کے خاتمے کے بعد امریکی بی باون بمبار طیارے پہلی مرتبہ ہائی الرٹ پر ہیں۔ بی باون بمبار طیارے ایٹمی ہتھیاروں سے پوری طرح لیس ہوں گے اور احکامات ملتے ہی فضا میں بلند ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…