منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حوثی باغیوں نے سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح کو قتل کردیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

حوثی باغیوں نے سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح کو قتل کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق یمنی صدر علی عبد اللہ صالح کو قتل کر دیا گیا ۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق علی عبد اللہ صالح کو حوثیوں نے معارب میں مارا۔ علی عبد اللہ صالح ایک بکتر بند گاڑی میں صنعا سے بھاگ رہے تھے کہ حوثیوں نے ان پر حملہ کر کے قتل… Continue 23reading حوثی باغیوں نے سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح کو قتل کردیا

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر قبضہ ، ایران حوثی باغیوںکی مدد کر کے کس بھیانک منصوبے پر عمل پیرا ہے، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر قبضہ ، ایران حوثی باغیوںکی مدد کر کے کس بھیانک منصوبے پر عمل پیرا ہے، دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران سعودی عرب کو غیرمستحکم کرکے مکہ مکرمہ اور مدینہ پر قبضہ جمانا چاہتا ہے، پاکستان میں تعینات یمنی سفیر کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات یمنی سفیر محمد مطہر العشبی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سعودی عرب کو غیر مستحکم کر کے مکہ مکرمہ اور… Continue 23reading مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر قبضہ ، ایران حوثی باغیوںکی مدد کر کے کس بھیانک منصوبے پر عمل پیرا ہے، دھماکہ خیز انکشاف

ممبئی حملہ تاریخ کا سب سے بھیانک ڈرامہ قرار، دہشتگرد حملے کے پیچھے امریکہ اور بھارت کے کیا مقاصد تھے، راز فاش ہو گیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

ممبئی حملہ تاریخ کا سب سے بھیانک ڈرامہ قرار، دہشتگرد حملے کے پیچھے امریکہ اور بھارت کے کیا مقاصد تھے، راز فاش ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ممبئی حملہ ایک ڈرامہ تھا جس کا مقصد بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبائے جانا تھا، امریکہ نے معاونت کی، معروف امریکی سکالر کا تہلکہ خیز انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق معروف امریکی سکالر ڈاکٹر کیون بیرٹ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ممبئی حملہ ایک ایسا ڈرامہ… Continue 23reading ممبئی حملہ تاریخ کا سب سے بھیانک ڈرامہ قرار، دہشتگرد حملے کے پیچھے امریکہ اور بھارت کے کیا مقاصد تھے، راز فاش ہو گیا

امید ہے پاکستا ن افغانستا ن میں امن کے قیام میں تعاون کریگا ٗ افغان وزیر خارجہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

امید ہے پاکستا ن افغانستا ن میں امن کے قیام میں تعاون کریگا ٗ افغان وزیر خارجہ

کابل(این این آئی)افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پاکستا ن افغانستا ن میں امن کے قیام میں ان کے ملک سے تعاون کریگا ۔ کابل میں سینئر پاکستانی صحافیوں اور ٹی وی اینکرز سے ملاقات میں انہوں نے کہاکہ دہشتگردی سے موثر طریقے سے نمٹنے کیلئے… Continue 23reading امید ہے پاکستا ن افغانستا ن میں امن کے قیام میں تعاون کریگا ٗ افغان وزیر خارجہ

پاکستان پر حملہ ، امریکی افواج پاکستان میں؟ امریکہ کیا کرنے جا رہا ہے، چونکا دینے والی خبر

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

پاکستان پر حملہ ، امریکی افواج پاکستان میں؟ امریکہ کیا کرنے جا رہا ہے، چونکا دینے والی خبر

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے اقدامات نہ کئے تو دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم کرنے کیلئے امرکہ کچھ بھی کر گزرے گا، سی آئی اے چیف کی واضح دھمکی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے چیف مائیک پومپیو نے پاکستان کو واضح دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان نے اپنی سرزمین… Continue 23reading پاکستان پر حملہ ، امریکی افواج پاکستان میں؟ امریکہ کیا کرنے جا رہا ہے، چونکا دینے والی خبر

ایرانی بڑوں میں اقتدار کی کشمکش، احمدی نژاد پر خیانت کا الزام

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

ایرانی بڑوں میں اقتدار کی کشمکش، احمدی نژاد پر خیانت کا الزام

تہران(این این آئی)ایران کی جوڈیشل اتھارٹی کے چیئرمین صادق لاریجانی سابق صدر محمود احمدی نژاد کوخیانت عظمیٰ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ ایرانی نظام حکومت کی پیٹھ پر خنجر گھونپ رہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق صادق لاریجانی نے کہا کہ سابق صدر نے نظام حکومت کے خلاف تلوار لہراتے ہوئے چند… Continue 23reading ایرانی بڑوں میں اقتدار کی کشمکش، احمدی نژاد پر خیانت کا الزام

مسلمانوں کے مقدس مقام قبہ الصخرہ میں یہودی آباد کاروں کو داخلے کی اجازت

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

مسلمانوں کے مقدس مقام قبہ الصخرہ میں یہودی آباد کاروں کو داخلے کی اجازت

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی پولیس نے یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ کے دھاووں کے دوران آباد کاروں کو مقدس مقام قبہ الصخرہ کے صحن میں داخل ہونے، انہیں وہاں گھومنے پھرنے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی اجازت دے دی ۔عرب ٹی وی کے مطابق بیت المقدس میں… Continue 23reading مسلمانوں کے مقدس مقام قبہ الصخرہ میں یہودی آباد کاروں کو داخلے کی اجازت

شاہ سلمان کا بڑا فیصلہ ،اہم عہدوں پر تعینات اپنے قریبی ساتھی کو برطرف کردیا،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

شاہ سلمان کا بڑا فیصلہ ،اہم عہدوں پر تعینات اپنے قریبی ساتھی کو برطرف کردیا،وجہ بھی سامنے آگئی

جدہ(آن لائن)سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے وزارت تجارت وسرمایہ کاری کے مشیر ڈاکٹر غسان بن احمد السلیمان کو منصب سے سبکدوش کر دیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ڈاکٹر غسان کو چھوٹے اور درمیانے درجے کی انٹرپرائزر جنرل اتھارٹی کے گورنر کے عہدے سے بھی ہٹا دیا… Continue 23reading شاہ سلمان کا بڑا فیصلہ ،اہم عہدوں پر تعینات اپنے قریبی ساتھی کو برطرف کردیا،وجہ بھی سامنے آگئی

کیامتحدہ عرب امارات پر واقعی کروز میزائل سے حملہ کیا گیا،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

کیامتحدہ عرب امارات پر واقعی کروز میزائل سے حملہ کیا گیا،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے حوثیوں کی جانب سے اماراتی نیوکلیئر پاور پلانٹ پر میزائل حملے کی خبروں کی تردید کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نیشنل ایمرجنسی کرائسس اور ڈیزاسٹر اتھارٹی نے حوثی جنگجوؤں کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ کروز میزائل حملے کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے… Continue 23reading کیامتحدہ عرب امارات پر واقعی کروز میزائل سے حملہ کیا گیا،حقیقت کھل کر سامنے آگئی