سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں شہزادوں کے علاوہ کتنے غیر ملکی گرفتار ہیں؟ برطانوی اخبار کا انکشاف
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار ہونیوالوں میں شہزادوں سمیت امریکہ ،برطانیہ اور فرانس کے کاروباری افراد بھی شامل ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق گرفتار ہونیوالوں شہزادوں ودیگر افراد کے علاوہ 8 امریکی، 6 برطانوی اور 3 فرانسیسی شہری بھی شامل ہیں، یہ لوگ… Continue 23reading سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں شہزادوں کے علاوہ کتنے غیر ملکی گرفتار ہیں؟ برطانوی اخبار کا انکشاف