سعودی شہزادوں اور وزرا کے علاوہ 3طاقتور ترین ممالک کے شہریوں کی بھی گرفتاری کا انکشاف،دوران حراست لاتوں ،مکوں سے ٹھکائی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن میں شہزادوں کے ساتھ ساتھ امریکی و برطانوی کاروباری شخصیات کو بھی حراست میں لینے اور تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔شاہی خاندان سے باخبر ذرائع کے حوالے سے برطانوی اخبار نے بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ ولی عہد کے حکم… Continue 23reading سعودی شہزادوں اور وزرا کے علاوہ 3طاقتور ترین ممالک کے شہریوں کی بھی گرفتاری کا انکشاف،دوران حراست لاتوں ،مکوں سے ٹھکائی