ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

بھارتی پارلیمنٹ نے مسلمانوں کے خدشات کے باوجود بیک وقت 3 طلاقوں کو جرم قرار دینے کا بل منظور کرلیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

بھارتی پارلیمنٹ نے مسلمانوں کے خدشات کے باوجود بیک وقت 3 طلاقوں کو جرم قرار دینے کا بل منظور کرلیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی پارلیمنٹ نے مسلمانوں کے خدشات کے باوجود بیک وقت 3 طلاقوں کو جرم قرار دینے کا بل منظور کر لیا،مسلم ویمن پروٹیکشن رائٹس آن میرج بل2017 کے نام سے اس مسودے کے قانون بن جانے کی صورت میں بیک وقت تین طلاقیں دینا ایک قابل تعزیر اور ناقابل ضمانت جرم… Continue 23reading بھارتی پارلیمنٹ نے مسلمانوں کے خدشات کے باوجود بیک وقت 3 طلاقوں کو جرم قرار دینے کا بل منظور کرلیا

زمبابوے کے سابق صدر موگابے کیلئے بھاری مراعات کا اعلان

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

زمبابوے کے سابق صدر موگابے کیلئے بھاری مراعات کا اعلان

ہرارے(آئی این پی)زمبابوے کے سابق صدر موگابے کیلئے بھاری مراعات کا اعلان کردیا گیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے کوحکومت کی جانب سے رہائش، کاروں اور نجی ائر ٹریول، ہیلتھ انشورنس سمیت دیگر مراعات فراہم کی جائیں گی۔دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق زمبابوے کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے… Continue 23reading زمبابوے کے سابق صدر موگابے کیلئے بھاری مراعات کا اعلان

چین گوادر کے اندر2 سال سے خاموشی کیساتھ کیا کام کررہا ہے ،جان کر آپ کو بھی خوشگوار حیرت ہوگی

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

چین گوادر کے اندر2 سال سے خاموشی کیساتھ کیا کام کررہا ہے ،جان کر آپ کو بھی خوشگوار حیرت ہوگی

بیجنگ (آئی این پی ) چین نے کہا ہے کہ گوادر میں چائینیز ریڈ کراس فاونڈیشن کی طبی ٹیم دو سال سے خدمات فراہم کررہی ہے،2017 میں بیلٹ اینڈ روڈ انسانی ہمدری منصوبے کے تحت دل کے امراض کا شکار74غیر ملکی بچے علاج کے لئے چین آئے۔ چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق چائینیز ریڈ… Continue 23reading چین گوادر کے اندر2 سال سے خاموشی کیساتھ کیا کام کررہا ہے ،جان کر آپ کو بھی خوشگوار حیرت ہوگی

چین میں غریب افراد کی تعداد میں سالانہ1 کروڑ30 لاکھ کی کمی شروع ہو گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

چین میں غریب افراد کی تعداد میں سالانہ1 کروڑ30 لاکھ کی کمی شروع ہو گئی

بیجنگ (ئی این پی ) چین میں غریب افراد کی تعداد میں سالانہ ایک کروڑ تیس لاکھ کی کمی شروع ہو گئی ، پانچ سالوں میں غریب افراد کی تعداد میں چھ کروڑ ساٹھ لاکھ افراد کی کمی ہو ئی ،2020 میں چین میں غربت کو مکمل طور پر ختم کیا جائے گا۔ چائنہ ریڈیو… Continue 23reading چین میں غریب افراد کی تعداد میں سالانہ1 کروڑ30 لاکھ کی کمی شروع ہو گئی

بھارتی کا آبی دہشتگردی کا مظاہرہ ٗ ایک اور ڈیم بناکر پاکستان کا پانی روکنے کی تیاری شروع کردی

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

بھارتی کا آبی دہشتگردی کا مظاہرہ ٗ ایک اور ڈیم بناکر پاکستان کا پانی روکنے کی تیاری شروع کردی

سرینگر(این این آئی) بھارت نے آبی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور ڈیم بناکر پاکستان کا پانی روکنے کی تیاری شروع کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں دریائے اجھ پر پانی ذخیرہ کرنے کے ایک بڑے منصوبے کی تیاری شروع کردی ہے۔ بھارت کے سنٹرل واٹر کمیشن نے مقبوضہ… Continue 23reading بھارتی کا آبی دہشتگردی کا مظاہرہ ٗ ایک اور ڈیم بناکر پاکستان کا پانی روکنے کی تیاری شروع کردی

کابل بہت زیادہ غیر محفوظ ہو گیا،طالبان حملوں میں اضافہ،داعش کے حملوں میں تیزی،امریکی فوج کی مزید کمک بھی بے اثر ہوگئی،اہم صوبے میں بغاوت،اب کیا ہونیوالا ہے؟ لرزہ خیزانکشافات

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

کابل بہت زیادہ غیر محفوظ ہو گیا،طالبان حملوں میں اضافہ،داعش کے حملوں میں تیزی،امریکی فوج کی مزید کمک بھی بے اثر ہوگئی،اہم صوبے میں بغاوت،اب کیا ہونیوالا ہے؟ لرزہ خیزانکشافات

اسلام آباد(این این آئی)کابل بہت زیادہ غیر محفوظ ہو چکا ہے، گزشتہ ہفتے ہم وہاں گئے تو چپے چپے پر چیک پوائنٹس تھیں لیکن حملے رک نہیں رہے۔ کابل کے ساتھ غزنی، ہلمند اور بلخ میں بڑے حملے ہوئے ہیں، کل بلخ میں جیل کو توڑا گیا، کئی قیدی فرار ہو گئے ادھر منشیات کا… Continue 23reading کابل بہت زیادہ غیر محفوظ ہو گیا،طالبان حملوں میں اضافہ،داعش کے حملوں میں تیزی،امریکی فوج کی مزید کمک بھی بے اثر ہوگئی،اہم صوبے میں بغاوت،اب کیا ہونیوالا ہے؟ لرزہ خیزانکشافات

دھمکیوں کے جواب میں پاکستان کا سخت ترین ردعمل دیکھ کر امریکی ششدر،ٹرمپ انتظامیہ کی اچانک بڑی قلابازی،پاکستان کو اہم پیشکش کردی گئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

دھمکیوں کے جواب میں پاکستان کا سخت ترین ردعمل دیکھ کر امریکی ششدر،ٹرمپ انتظامیہ کی اچانک بڑی قلابازی،پاکستان کو اہم پیشکش کردی گئی

واشنگٹن(این این آئی) امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ ریکس ٹلرسن نے کہاہے کہ ٹرمپ انتظامیہ دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے پاکستان سے شراکت کے لیے تیار ہے تاہم اس کے لیے اسلام آباد کو بھی اپنی خواہش کا اظہار کرنا ہوگا۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں امریکی سفارت کاری پر سال کے اختتام میں… Continue 23reading دھمکیوں کے جواب میں پاکستان کا سخت ترین ردعمل دیکھ کر امریکی ششدر،ٹرمپ انتظامیہ کی اچانک بڑی قلابازی،پاکستان کو اہم پیشکش کردی گئی

اپنی فوج کو قابو میں رکھو ورنہ ،چینی فوج تمہارے ساتھ کیا کرے گی؟ چین نے بھارت کو خبردارکردیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

اپنی فوج کو قابو میں رکھو ورنہ ،چینی فوج تمہارے ساتھ کیا کرے گی؟ چین نے بھارت کو خبردارکردیا،دھماکہ خیز اعلان

بیجنگ (این این آئی) چین نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنی فوج کو قابو میں رکھے اور سرحدی معاملات پر ہونیوالے معاہدوں پر عملدرآمد کرے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چینی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل رین نے ڈوکلام تنازع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی سرحدی دستوں کو قابو… Continue 23reading اپنی فوج کو قابو میں رکھو ورنہ ،چینی فوج تمہارے ساتھ کیا کرے گی؟ چین نے بھارت کو خبردارکردیا،دھماکہ خیز اعلان

450 کلومیٹر کا سفر 300 کلومیٹر کی رفتار سے، سعودی عرب نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، حرمین ایکسپریس ٹرین تیار

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

450 کلومیٹر کا سفر 300 کلومیٹر کی رفتار سے، سعودی عرب نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، حرمین ایکسپریس ٹرین تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان تیز ترین ٹرین چلائے گی، تفصیلات کے مطابق سعودی کے اخبار کی رپورٹ کے مطابق آئندہ ہفتے سے مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ کے لیے حرمین ایکسپریس ٹرین پہلے تجرباتی سفر کا آغاز کرے گی جو جدہ سے بھی گزرے گی اور… Continue 23reading 450 کلومیٹر کا سفر 300 کلومیٹر کی رفتار سے، سعودی عرب نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، حرمین ایکسپریس ٹرین تیار